کوئٹہ،کچلاک میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے4 اہلکار شہید،فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک

 کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں پولیس آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 4 اہلکار شہید جبکہ ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ترجمان پولیس کے مطابق کچلاک کے علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ مزید پڑھیں