کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیرشاخ کا مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر سیمینار

اسلام آباد(صباح نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ نے جمعرات کو اسلام آباد میں اپنے دفتر پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا جس میں بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر مزید پڑھیں