کشمیریوں کا مقدس لہو صبح آزادی اور ہندوستان کے حصے بخرے کرنے کاعنوان بنے گا ،ڈاکٹر مشتاق ،عبدالرشید ترابی

مظفرآباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خا ن نے کہاہے کہ جماعت اسلامی مولانا غلام  نبی  نوشہری مرحوم کے آزادی کشمیرکے ادھورے مشن کی تکمیل کے لیے آخری سانس تک لڑی گی،مولانا غلام بنی نوشہری مزید پڑھیں