کرکٹ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی شرکت سے متعلق اعلی سطح کمیٹی قائم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہبازشریف نے بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی شرکت سے متعلق اعلی سطح کمیٹی قائم کر دی ہے ۔ ہائی پروفائل کمیٹی پاکستان کے ورلڈ کپ میں شرکت بارے فیصلہ کرے مزید پڑھیں