کراچی کے صنعتی ایریا سائٹ میں گرڈ سٹیشن میں آتشزدگی کے بعد بجلی 40گھنٹے سے معطل

کراچی(صباح نیوز)کراچی کے بڑے صنعتی ایریا سائٹ میں 2 روز قبل گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی کے بعد معمولات شدید متاثر ہوئے ہیں اور 38 فیڈرز سے صنعتوں کو بجلی کی فراہمی 40گھنٹے سے معطل ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو مزید پڑھیں