کراچی والوں کیلئے بجلی 2 روپے 45 پیسے فی یونٹ سستی،نوٹیفکیشن جاری

کراچی(صباح نیوز)شہر قائد کے صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 45 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اکتوبر کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کی گئی، کے الیکٹرک نے 1 مزید پڑھیں