کراچی ساحل سمندر پر کوسٹر کو حادثہ ،خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

کراچی (صباح نیوز)  ساحل سمندر ہاکس بے پر تفریح کے لیے جانیوالے خاندان کی کوسٹر کو خوفناک حادثہ پیش آیا خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والا خاندان کوسٹر میں سوار ہوکر تفریح مزید پڑھیں