کاشف سعید شیخ سے والد کی وفات پر اسداللہ بھٹو، محمد حسین محنتی، بشیر احمد ماندانی کی تعزیت

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ سے والد کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے، مرکزی رہنماء اسداللہ بھٹو، صوبائی امیر محمد حسین محنتی، بلوچستان کے صوبائی نائب امیر بشیر احمد ماندائی کی قیادت مزید پڑھیں