ڈیرہ مراد جمالی ، بجلی کی تاریں گھر پرگرگئیں ، 5 افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی(صباح نیوز) بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں بجلی کی تاریں گھر میں گر گئیں،5افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔ ایس ایچ او سٹی سکندر عمرانی کے مطابق علاقہ شرقی میں ٹرانسفارمر جلنے سے  بجلی مزید پڑھیں