ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ، درخواست کی ابتدائی سماعت کا تحریری حکم جاری

لاہور(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کیخلاف درخواست کی ابتدائی سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا ۔  ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پرویز الٰہی کی درخواست کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مزید پڑھیں