ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عمران خان کی سہولت کاری کے الزام پرحراست میں لے لیا گیا

راولپنڈی (صباح نیوز) سکیورٹی اداروں نے سابق وزیراعظمعمران خان کی سہولت کاری کے الزاممیں اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو حراست میں لے لیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق  ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم پربانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری مزید پڑھیں