ڈریپ کا دوا ساز اداروں اور ڈاکٹروں کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری

 اسلام آباد(صبا ح نیوز) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے دوا ساز اداروں اور ڈاکٹروں کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کرتے ہوئے دوا ساز کمپنیوں کو ڈاکٹروں کو نقد رقوم دینے سے روک دیا۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف مزید پڑھیں