ڈاکٹر طاہرالقادری کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

لندن(صباح نیوز)پاکستان عوامی تحریک(پی اے ٹی)کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔پی اے ٹی کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستانی سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ میں مزید پڑھیں