ڈاکٹراب طبی نسخے پر دوا کا نام نہیں،فارمولا تحریر کرینگے،ڈریپ

اسلام آباد(صباح نیوز) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے اہم فیصلہ کیا ہے کہ ڈاکٹراب طبی نسخے پر دوا کا نام نہیں لکھ سکیں گے بلکہ صرف فارمولا تحریر کرنے کی اجازت ہوگی جبکہ میڈیکل سٹور بھی نسخے اور فارماسسٹ کے بغیر مزید پڑھیں