چین دنیا سے اولمپکس کے انعقاد کا وعدہ پورا کر رہا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (صباح نیوز) چینی میڈ یا کے مطا بق اولمپکس سے قبل چین اپنے کاربن پیک اور کاربن نیوٹرل کے اہداف کا اعلان کر چکا ہے اور اس کے اعلان کے بعد چین پہلے بڑے بین الاقوامی ایونٹ کے طور مزید پڑھیں