چیف جسٹس سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کی آڈیو ریکارڈنگ پبلک کردی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس سردار طارق مسعود کے خطوط کے بعد جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی آڈیو ریکارڈنگ پبلک کر دی۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں