چوہوں سے لڑائی، خفیہ ایجنٹ بننے کا شوق اور دھوکہ دینے کی صلاحیت: غریب گھرانے میں پیدا ہونے والے پوتن روس کے طاقتور صدر کیسے بنے۔۔۔ تحریر : گریگ مککیوٹ

جب ولادیمیر پوتن 1999 میں روس کے قائم مقام صدر بنے تو سابق جاسوس کی حیثیت سے وہ ایک پراسرار اور غیر معروف شخصیت تھے۔ صدر بورس یلسن نے ٹی وی پر اپنے استعفی کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا مزید پڑھیں