چوہدری انوار الحق کا آزاد کشمیر کو حقیقی بیس کیمپ بنانے کا اعلان ، متحدہ جہاد کونسل کا خیر مقدم

 مظفر آباد:متحدہ جہاد کونسل جموں وکشمیر نے مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کی طرف سے آزاد کشمیر کو حقیقی بیس کیمپ بنانے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے ۔ اور مزید پڑھیں