چودھری صاحبان کی لگائی ماضی کی گیم اور اب؟۔۔۔تحریر نصرت جاوید

کوئی پسند کرے یا نہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی جیت نے اس جماعت کے حامیوں کو بہت حوصلہ بخشا ہے۔اسد عمر اور فواد چودھری جیسے وزرا نے نتائج مرتب ہونے کے دوران ہی ٹویٹ لکھے۔ مزید پڑھیں