چودھریوں کے گھر لگی رونقیں۔۔۔تحریرنصرت جاوید

دوسروں کے ساتھ دوستی یادشمنی ہر صورت برقرار رکھنے کی عادت میرے اور آپ جیسے عام انسانوں ہی کو لاحق رہتی ہے۔سیاست دان خود کو ایسے بوجھ سے قطعا آزاد محسوس کرتے ہیں۔ان کی دوستیاں دشمنی اور مخاصمت دوستی میں مزید پڑھیں