پی ٹی آئی کو جلسہ کرنے دیں، اتنا ظلم نہ کریں، ہم اس کا حصہ نہیں بن سکتے، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ

کراچی (صباح نیوز)چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 28 اپریل کو کراچی کے باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ایسٹ سے مزید پڑھیں