پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کا F7-1 میں گھر سیل کر دیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کا F7-1 میں گھر سیل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ زلفی بخاری کے گھر پر چھاپہ نہیں مارا گیا، اسلام آباد انتظامیہ اور سی ڈی اے کی جانب مزید پڑھیں