پی سی بی کے معاملات چلانے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کی سربراہی میں 14 رکنی کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے معاملات چلانے کیلیے وزیراعظم شہباز شریف نے 14 رکنی کمیٹی بنادی۔وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی ہوں گے، یہ کمیٹی 120 دن تک پی سی بی کے معاملات مزید پڑھیں