پی ایس ایل ایونٹ نے قوم کو خوشیاں دیں، حسان خاور

لاہور(صباح نیوز) پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ پی ایس ایل ایونٹ نے قوم کو خوشیاں دیں،ایونٹ کا پرامن انعقاد وزیراعظم کے ویژن کی عملی تصویرہے۔ اپنے ایک بیان میں پی ایس ایل کے کامیاب اور مزید پڑھیں