پیپلز پارٹی کو کوئی بھی ختم نہیں کر سکتا، شیری رحمن

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر موحولیاتی تبدیلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی عوام میں جڑیں اتنی گہری ہیں کہ کوئی بھی اسے ختم نہیں کر سکتا۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں