پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوامی امنگوں کی ترجمانی کی،راجہ پرویزاشرف

اسلام آباد(صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک میں عوامی خدمت اور جمہوریت کے فروغ کی لازوال داستان ہے، ملک میں جمہوریت کے فروغ کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی نے لازوال قربانیاں مزید پڑھیں