پورے ملک اور صوبے کو چلانے والے کراچی کو اس کا حق دیا جائے ، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے29مئی کو مزار قائد سے نکلنے والے ”حقوق کراچی کارواں ” کے سلسلے میں جاری رابطہ عوام مہم کے دوران ضلع ائیر پورٹ کا دورہ کیا۔ علاقہ ملیر کے تحت سعود آباد اور مزید پڑھیں