پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند ،حد نگاہ انتہائی کم

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھائی رہی،حدنگاہ انتہاکم رہی، موٹروے کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں رہے ، دھند کے باعث موٹروے مزید پڑھیں