پنجاب میں یوریا کھاد کی قلت عمران مافیا کی کرپشن کی وجہ سے ہے ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں یوریا کھاد کی قلت عمران مافیا کی کرپشن کے سبب ہے۔ ان خیالات کااظہار مریم اورنگزیب نے ہفتہ کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے مزید پڑھیں