پنجاب میں کوئی گینگ اور نو گو ایریا برداشت نہیں،مریم نواز

لاہور (صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں کوئی گینگ اور نو گو ایریا برداشت نہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے صوبہ بھر کے پولیس افسران نے ملاقات کی جس میں وزیراعلیٰ نے پولیس مزید پڑھیں