پنجاب میں نمونیا سے مزید 7بچے دم توڑ گئے،764نئے مریض رپورٹ

 لاہور(صباح نیوز)پنجاب بھر میں نمونیا کے وار جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 7 بچے دم توڑ گئے ،764 نئے مریض رپورٹ ہوئے ۔ بہاولپور سے 3، فیصل آباد سے 2، لاہور اور ملتان سے ایک ایک بچہ مزید پڑھیں