پنجاب میں حکمرانی کا تاج پھر حمزہ شہباز کے سر،وزیراعلیٰ دوبارہ منتخب

لاہور(صباح نیوز)ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد کی جانب سے مسلم لیگ ق کے 10 ووٹ مسترد کیے جانے کے بعد حمزہ شہباز دوبارہ وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے ہیں۔ وزارت اعلی کی نشست کے لیے پنجاب اسمبلی میں ووٹنگ مزید پڑھیں