پشاور ہائی کورٹ کااسد قیصر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

پشاور (صباح نیوز) پشاور ہائی کورٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ سابق اسپیکر اسد قیصر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے خلاف دائر درخواست پر مزید پڑھیں