پشاور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو تیمورجھگڑا اورکامران بنگش کو انتخابی نتائج کی تصدیق شدہ دستاویزات فراہم کرنے کا حکم

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف رہنماؤں کی انتخابی نتائج کی دستاویزات کی فراہمی کے لئے درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو درخواست گزاروں کو تصدیق شدہ دستاویزات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں