پشاور ہائیکورٹ، بشری بی بی کی 27 مقدمات میں 23 دسمبر تک راہداری ضمانت منظور

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی 27 مقدمات میں 23 دسمبر تک راہداری ضمانت منظور کرلی۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس وقار احمد نے بشری بی بی کی راہداری ضمانت کی مزید پڑھیں