پشاور میں دہشت گرد حملوں میں تھرمل ویپنز اور ایم فور رائفلز کا استعمال کیا گیا، آئی جی خیبرپختونخوا

پشاور(صباح نیوز)  ریگی ماڈل ٹاؤن کی پولیس ناکہ بندی پر دہشتگردوں نے ایک بار پھر تھرمل ویپنز کا استعمال کیا جس سے 2پولیس اہلکار شہید اور2زخمی ہوگئے۔ آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات خان کا کہنا ہے کہ پشاور میں دہشت مزید پڑھیں