پشاور میں احتجاج کرنے والے بلدیاتی نمائندوں پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں،امیرالعظیم

لاہو ر (صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ پشاور میں احتجاج کرنے والے بلدیاتی نمائندوں پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔ پر امن احتجاج کرنا ہر فرد کا آئینی اور جمہوری حق ہے۔ جس طرح مزید پڑھیں