پشاور،نامعلوم شخص کی فائرنگ ،دودھ فروش جاں بحق

پشاور(صباح نیوز)پشاور کے تھانہ گلبہار کی حدود میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے دودھ فروش جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم پیدل آیا اور جاوید نامی دودھ فروش کو گولی مار کر فرار ہوگیا جس سے جاوید موقع پر مزید پڑھیں