پشاور،آل پارٹیز کانفرنس کا خیبرپختونخوا میں امن وامان پر تشویش کا اظہار ، سیاسی و ٹیکنیکل کمیٹیاں قائم کر نے کا فیصلہ

پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا کی سیاسی قیادت نے صوبہ میں امن و امان کی خوفناک حد تک بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں کی نمائندگی پر سیاسی کمیٹی اور ٹیکنیکل کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں