پاک فوج میں پہلے ہندو افسر کی لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی(صباح نیوز)پاک فوج میں پہلے ہندو افسر کی لیفٹیننٹ کرنل رینک پر ترقی دی گئی ۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق پاکستان فوج میں پہلی بار کسی ہندو افسر کی لیفٹیننٹ کرنل کے رینک پر ترقی ہوئی ہے، کیلاش کمار مزید پڑھیں