پاک فوج بہادری اور قابلیت جیسے اوصاف کو برقرار رکھتی ہے، آرمی چیف

راولپنڈی (صباح نیوز)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہاہے کہ پاک فوج بہادری، باہمی تعاون اور قابلیت جیسے اوصاف کو برقرار رکھتی ہے، ان اوصاف کا اظہار دہشتگردی کے خلاف جنگ کے دوران بھی کیا گیا۔ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں