پاکستان2025میں چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا، آئی سی سی

دبئی/لاہور(صباح نیوز) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے 2024 سے2031تک ہونے والے 8میگا ایونٹس کی میزبانی کرنے والے ممالک کا اعلان کردیا۔2025میں ہونے والی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کرے گا، اس طرح پاکستان کو 29 سال بعد مزید پڑھیں