پاکستان کے26 ملین بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ حنیف عباسی

 اسلام آباد(صباح نیوز)ممبر قومی اسمبلی محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ تعلیم افراد کے ساتھ ساتھ معاشرے کی بڑے پیمانے پر ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے، ہنر مند اور تربیت یافتہ انسانی وسائل کے بغیر ترقی ممکن مزید پڑھیں