پاکستان کی قومی سلامتی پالیسی اور کشمیر۔۔۔تحریر: کاشف میر مقبوضہ کشمیر

حکومتِ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی طرف سے حالیہ دنوں میں قومی سلامتی پالیسی  منظر عام پر لائی گئی۔ پہلی بار ایک جامع قومی سلامتی پالیسی، ایک واحد دستاویز کی صورت میں لکھی گئی اور اس کا ایک مختصر نسخہ عوامی مزید پڑھیں