پاکستان کو کسی مولوی یا سیاستدان نے نہیں طلبا،یونیورسٹیز نے بدلنا ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میرا یقین ہے کہ پاکستان کو کسی مولوی یا سیاستدان نے نہیں طلبا اور یونیورسٹیز نے بدلنا ہے، آج دنیا کی 63 فیصد آبادی کو آپ صرف 3 سیکنڈ مزید پڑھیں