پاکستان کو اسلام کا قلعہ بنانے کے لیے قرآن وسنت کا نفاذ ناگزیر ہے،محمد حسین محنتی

کراچی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا کہ پاکستان کو اسلام کا قلعہ بنانے کے لیے قرآن وسنت کا نفاذ ناگزیر ہے یہ ملک کسی اور نظام کا متحمل نہیں ہوسکتا ،یہ مزید پڑھیں