پاکستان کا اعزاز، سینیٹر شیری رحمان کا نام 2022 کی سب سے بااثر خواتین کی فہرست میں شامل

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز، فنانشل ٹائیمز کی 25 سب سے بااثر خواتین کی فہرست میں پاکستان کی سینیٹر شیری رحمان  کا نام بھی شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق فائنانشل ٹائیمز کی جانب سے 2022 کی 25 سب مزید پڑھیں