پاکستان میں استحکام آچکا ، اب ہمیں آگے بڑھنا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں استحکام آچکا ہے اب ہمیں آگے بڑھنا ہے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف  نے کہا  کہ پوری قوم کو نیا سال مبارک ہو، مزید پڑھیں