پاکستان متحدہ عرب امارات کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون پاکستانی عوام کے لئے بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہو گا، عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، دونوں ممالک کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون پاکستانی عوام کے لئے بہت زیادہ فائدہ مزید پڑھیں