پاکستان شام کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان شام کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے ،برادر ملک کے ساتھ باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مضبوط کرنا چاہتے ہیں، مزید پڑھیں